10th Class Paratical Paper All Punjab Boards Computer Science (Past Papers):
Computer Science New Course:
سوال ۔۔۔ ایک Html پیج بنائیں جس میں مندرجہ ذیل اضافی ٹیگ ہو ۔
الف۔۔۔ باڈی
ب ۔۔ وضاحتی لسٹ
ج۔۔۔ بینک گراؤنڈ کلر
د۔۔۔ ہیڈ نگز لیول
سوال ۔۔۔ اوپر دیے گئے ٹیگ کا سونیٹکس کاپی پر لکھے۔
سوال ۔۔۔ اوپر دیے گئے پیچ کو کمپیوٹر پر چلائے ۔
یا
جوابی کاپی پر ایک فلو چارٹ بنائیں جو ایک نمبر کا مکعب معلوم کریں ۔
سوال ۔۔۔ ایک سی پروگرام بنائیں جو درجہ حرارت کو سینٹی گریڈ سے فارن ہائیٹ میں تبدیل کرے ۔
سوال ۔۔۔ اوپر دیے گئے پروگرام کا جواب کاپی پر تحریر کریں ۔
ایک سی پروگرام بنائے جو ایک سے دس تک جفت اعداد کو پرنٹ کریں ۔
سوال ۔۔۔ ایک ویب پیج بنائیں جو اضافی جس میں ٹیگ ہو ۔
الف۔۔۔ اینکر بولڈ فونٹ سائز
ب۔۔۔ کال سپین
سوال ۔۔۔ جوابی کاپی پر ایک فلو چارٹ بنائیں جو مستطیل کا رقبہ اور احاطہ معلوم کرے۔
سوال ۔۔۔ ایک سی پروگرام بنائے جو سلنڈر کا حجم معلوم کریں ۔
سوال ۔۔۔ ایک سی پروگرام بنائے جو تین نمبرز کو بطور ان پٹ لے اور ان میں سے بڑا نمبر دکھائے ۔
سوال ۔۔۔ ایک ایچ ٹی ایم ایل پیچ بنائیں
جس میں مندرجہ ذیل اضافی ٹیگ ہوں۔
الف۔۔۔ بے ترتیب لسٹ
ب۔۔۔ ترتیب وار لسٹ
سوال ۔۔ جوابی کاپی پر کسی طالب علم کا گریڈ معلوم کریں جبکہ مجموعی نمبر اور حاصل کردہ نمبر دیے گئے ہوں ایک فلو چارٹ بنائیں ۔
سوال ۔۔۔ ایک پروگرام بنائے جو دو فلوٹ کے نمبرز کے فرق اور حاصل تقسیم کو لے اور اسے پرنٹ کریں ۔
سوال ۔۔۔ ایک سی پروگرام بنائے جو ایک عدد کو بطور ان پٹ لے اور اسے ثنائی اعداد میں پرنٹ کریں
سوال ۔۔۔ جوابی کاپی پر ایک فلو چارٹ بنائیں جو دو اعداد کو تفریق اور تقسیم کرے ۔
سوال ۔۔ ایک سی پروگرام بنائے جو یوزر سے نمبر
n
لیتا ہے
سوال ۔۔۔ ایک سی پروگرام بنائے جو کہ ایک نمبر کی ان پٹ لے اور اگر نمبر ایک یا دو نہ ہو تو ایرر میسج دے
یہ سوال ہر پیپر میں پوچھے جائیں گے ۔
پریکٹیکل نوٹ کے متعلق
اور زبانی سوال
10th Class Paratical Paper All Punjab Boards Computer Science (Past Papers)
Past Papers Paratical,Past Papers Ten Class, Paratical Past Papers computer science, Past Papers Ten Class










0 Comments