9th Class Biology Most Important Questions (Guess Papers):
۔۔۔۔حصہ اول۔۔ ۔۔۔۔
کوئی سے پانچ سوالوں کے جواب تحریر کریں ۔
1... سیل سائیکل کی ایس فیز کا اہم مقصد کیا ہے ۔
2... ایس مرحلہ کیا ہے ۔
3... مائی ٹوسس کی تعریف کریں ۔
4... GI مرحلہ کیا ہے ۔
5..۔ انٹر فیز کیا ہے اس کے مراحل بیان کریں
6... ٹشو اور آرگینک میں فرق لکھیں
7... پیلی سیڈ میزوفل اور سپونجی میزوفل میں کیا فرق ہے ۔
8... آرگینک کی تعریف کریں اور ایک مثال دیں۔
9... کاربوہائیڈریٹ کیا ہے اس کی مثال دیں۔
10.... بائیو کیمسٹری کی تعریف کریں ۔
11... پرٹو پلازم کی ترکیب کیا ہے
12... بائیو ڈائیور سٹی کا عالمی دن کب اور کیوں منایا جاتا ہے
13... ایکولوجی کی تعریف کریں اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں ۔
14.... سیل ممبرین کے اہم افعال کون سے ہیں ۔
15.... ڈومین یوکیریا کے بارے میں مختصر لکھیں ۔
16... ٹڑانسپائریشن اور اس کی اقسام کی وضاحت کریں
17... ریڈو کس ری ایکشنز کی تعریف کریں ۔
18... آرگینک کو فیکٹرز کی اقسام لکھیں ۔
19... ویجی نیٹو پروپی گیشن کے فوائد اور نقصانات لکھیں ۔
20... ائے سیکشو ئل اور سیکشوئل ریپروڈکشن کے درمیان
فرق لکھیں
21.... پی ایچ سے کیا مراد ہے ۔
22... می او سس کی کی تعریف کریں
23.... فریگو پلاسٹ کی تعریف کریں
24.... سیل کا سائز کیا ہے ۔
------ حصہ دوم -------
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں ہر سوال کے نو نمبر ہیں ۔
سوال ۔۔۔ ایک بائپو تھیس ،تھیوری، لا اور پرنسپل میں کیسے تبدیل کیا جاتا ہے ۔
سوال ۔۔۔ سیل وال کی ساخت اور افعال لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ پودوں کے مختلف آرگنز کے افعال کی وضاحت کریں ۔
سوال ۔۔۔ نیوکلیس کے حصوں پر بحث کریں ۔
سوال ۔۔۔ اینزائمز کی سرگرمی کو Ph کس طرح متاثر کرتی ہے ۔
سوال ۔۔۔ این ایروبک ریسپریشن کی اقسام اور اہمیت کی وضاحت کریں ۔
Nine Class Biology Most Important Questions
Guess Papers Nine Class
Biology Guess Papers
9th Class Biology Guess Papers
9th Class Biology Most Important Questions (Guess Papers)
.webp)

0 Comments