Khwab ma Zina Karna Ya dekhna ki tabeer in Urdu :
Is post ma ap parha ga k khwab ma Zina Karna Ya dekhna ki tabeer kia ha?
As khwab ma khynayat h agr kisi ni ya dekha ka is na zana kia to as to is na khayanat ki hogi zina chori sa bi tabeer kia jata h . To agr ap ko as khwab ki mokamal tabeer janna hai to chalo as ko mokmal Urdu ma parta ha.
Khwab ma Zina Karna Ya dekhna ki tabeer in Urdu :
یہ خواب میں خیانت ہے اگر کسی شخص نے دیکھا تو کہ اس نے زنا کیا ہے نے خیانت کی ہو گی زنا چوری سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے کیونکہ بدکاری کرنے والا بھی چور کی طرح چھپتا ہے اس طرح اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے زنا کیا اور اس پر حد قائم کی گئی اور وہ بادشاہ ہوا تو اس کی بادشاہت مضبوط ہو گی اور اگر دیکھنے والا ولایت کا حقدار ہو تو والی بنایا جائے گا خلعت سے نوازا جائے گا ایسے ہی ملک اور نام کمائے گا
اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے زانی سے زنا کیا ہے تو وہ برائی اور فتنہ پائے گا اور اگر کوئی دیکھے کہ زانیئ اس کو فعل بد پر ابھار رہی ہیں تو وہ حرام مال پائے گا ۔
Apni Maa Ya behan sa Zana Krna:
اگر کوئی شخص اپنی ماں یا بہن سے زنا کرتا ہے تو یہ صلح رحمی کی دلیل ہے مدد پائے گا ماں باپ مہربان ہو گے اور راحت اور سکون پائے گا
Jana Pechana Shakhs Ki bewi se Zana Krna:
اگر کوئی شخص یہ دیکھے کہ اس نے جانی پہچانی شخصیت کی بیوی سے زنا کیا ہے تو وہ اس سے کچھ مال لینا چاہتا ہو گا ۔
Biwi ko Dosra mard sa Zana krta Dekhna:
اگر کسی شخص نے خواب میں اپنی بیوی کو دوسرے مرد سے زنا کرتے ہوئے دیکھا مال حرام کھانے بے عزت ہونے اور بدنام ہونے کی دلیل ہے ۔
Chota Bacha sa Zana krna:
اگر کوئی شخص خواب میں چھوٹے بچے سے زنا کرے تو یہ کوئی بہت ہی غیر مناسب کام کرنے کی علامت ہے ۔
Zina ki Had Lagana:
اگر خواب میں اس پر حد قائم کی گئی اور وہ صاحب علم ہو تو اس کا خواب علمی استفادہ تفقہ فی الدین پر دلالت کرتا ہے اگر صاحب خواب بادشاہ ہو تو تو دلیل ہے اپنی بادشاہت میں مضبوط ہو گا
خواب میں پانی دیکھنے کی تعبیر۔
Khwab Ma Pani Dekni ki Tabeer:
Zina ki jaga ma dakhal hona:
اگر کسی شخص نے یہ دیکھا کہ وہ زنا کی جگہ داخل ہوا اور وہاں سے نکل نہیں پا رہا تو وہ جلد مرے گا
Namaloom Aorat Sa Zina krna:
خواب میں نا معلوم عورت سے زنا کرنا کسی مصبیت میں پھنسے گا اور لوگوں میں ذلیل و خوار ہونے کی علامت ہے
اگر کسی شخص نے دیکھا کہ وہ کسی اور عورت سے زنا کر رہا ہے اور اس عورت کا خاوند ساتھ ہے اور کچھ کہہ نہیں رہا تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ اس کو گھر کے معاملے میں وکیل بنائے گا ۔
ایک ضروری گزارش:
یاد رکھیں
خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہو سکتے ہیں خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علماء کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔
Khwab ma Zina Karna Ya dekhna ki tabeer in Urdu
_1.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)

0 Comments