Khwab Ma Gaaye Dekhni Ki Tabeer

Khwab Ma Gaaye Dekhni Ki Tabeer :


Khwab Ma Gaaye Dekhni Ki Tabeer




خواب میں گائے دیکھنے کی تعبیر:


Khwab ma Gaaye Dekhni Ki Islamic Tabeer kia ho gi?


Khwab ma Gaaye Dekhni can carry various meanings . Scroll down to find out the most authentic dream meaning of khwab ma Gaaye Dekhna in Urdu based on the Islamic context.

Find out more khwab ki tabeer and dream meaning in Urdu on our website.




Khwab Ma Gaaye Dekhni Ki Tabeer



خواب میں گائے دیکھنا:


حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ بیل پر بیٹھا ہے اور بیل اس کی ملکیت ہے تو اس دلیل ہے کہ بادشاہ سے نفع لے گا
بادشاہ سے کام لے گا 

اگر خواب میں خاص کر بیل سیاہ ہے 
اور اگر بیل زرد ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گا 
اور اگر دیکھے کہ بیل اس کے گھر سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کے لیے رزق کے دروازے کھولے گا لیکن اس کا اندوہ پیچھا نہ چھوڑا گا


اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سارے بیل ہے تو دلیل ہے کہ اس کے زیر دست بہت سے غلام ہے اور ان کے کام میں کوشش کرے گا 

اور اگر دیکھے کہ بیل نے اسے سینگ مارا ہے اور اس کو گھر سے باہر لے گیا ہے تو دلیل ہے اس کو غلاموں سے نقصان پہنچا گا  اور وہ اپنے آپ کو معزول کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے بیل کے تین سر ہے اور ہر ایک سر پر تین سینگ ہے تو دلیل ہے کہ ہر ایک سینگ کہ عوض میں اس کا غلام ایک سال تک کام کرے گا 


اور اگر اس کے جسم پر ایک سے زیادہ عضو دیکھے تو دلیل اس کا کام بڑھے گا اور اگر نقصان دیکھے تو اس کی تاویل خلاف ہے 


حضرت ابرہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے  کہ خواب میں بیل کام ہے اور اس کا چمڑا کام کرنے والے کی میراث ہے
اور بیل کی خرید وفروخت بھی عامل ہے 



اور اگر دیکھے کہ بیل کی دم گھر میں آئی ہے تو دلیل ہے بہت زیادہ مال پائے گا اور اس کی روزی فراخ ہو گی 


اور اگر دیکھے کہ بیل نے اسے سینگ مارا ہے اور اس کو گرا دیا ہے تو دلیل ہے اگر خواب عامل ہے تو معزول ہو گا 


اور اگر دیکھے کہ گائے اس کے پاس آتی ہے تو دلیل ہے کہ سال اس پر مبارک ہو گا اور اگر دیکھے کہ گائے نے اس سے منہ پھیرا ہے تو دلیل ہے کہ وہ سال اس پر برا ہو گا 

اور اگر دیکھے کہ گائے پر سوا ہے اور گر پڑا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا حال متغیر ہو گا 


اور اگر دیکھے کہ گائے کے ساتھ جنگ کرتا ہے تو دلیل ہے کہ ملک میں کسی عورت کے ساتھ جنگ کرے گا اور اگر دیکھے کہ زمین میں گائے لوٹ رہی تھی تو دلیل ہے اس سال مال دولت پائے گا 


اور اگر دیکھے کہ گائے نے کاٹا ہے تو دلیل ہے اس کا عیال اس سے خیانت کرے گا 

اور اگر دیکھے کہ گائے اس کے گھر میں آئی ہے تو دلیل ہے اچانک مال پائے گا اور بے غم ہو گا 

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے 

       خواب میں گائے دیکھنا چھ وجہ پر ہے 

       
            حکومت 



     مال 



           بزرگی 



            ریاست 



        نیکی 


     
         نیک سال 



Khwab Ma Gaaye Dekhni Ki Tabeer
Khwab ma Gaaye Dekhni Ki Tabeer kia ho gi
Khwab ma Gaaye Dekhni Ki Islamic Tabeer




Khwab Ma Gaaye Dekhni Ki Tabeer









Post a Comment

0 Comments