Khwab ma Billi Dekhnay Ki Tabeer:
Khwab ma Billi Dekhnay ki tabeer kia ho gi?
Kafi logo ko harit ma daal deti hai aor wo sohna lagta h ka as ki tabeer kia ho gi .
Kia ya kisi dusman ki tra ashra ha?
Kisi chori ya moskal ki nasani hai?
Ya koi aam sa khwab ho sakta ha.
Bhot sa log internet pa ya search krta rehta ha k akar khwab ma Billi Dekhnay ki tabeer kia ho gi as post ma hum ap ko btia ga ka
Khwab ma Billi Dekhnay Ki Tabeer kia ha
Khwab ma Billi Dekhnay Ki Tabeer:
Khwab ma Billi Dekhnay ki tabeer kia h in Islam:
اسلامی خوابوں کی تعبیر کے مشہور علماء میں حضرت ابن سیرین کا نام بہت اہم سمجھا جاتا ہے
حضرت ابن سیرین کے مطابق اگر کسی کو خواب میں بلی نظر آتی ہوں یا آئی ہے تو اس کی تعبیر ایسے شخص یا حالت کی طرف اشارہ کرتی ہے جو چوری فتنہ یا دھوکہ سے متعلق ہوں
اگر کوئی شخص دیکھے کہ کہ بلی اس کے گھر میں داخل ہو گئی تو اس کی تعبیر یہ ہو سکتی ہے کہ چور یا مکار شخص کی اس گھر میں آمد ہوں
اس طرح حضرت امام جعفر صادق نے خواب میں بلی دیکھنے کی سات ممکنہ تعبیریں بیان کی ہے
چور
چغل خور
نوکر یا خادم
بیماری
حسد کرنے والا شخص
مہربان عورت
جھگڑا یا فتنہ
اس وجہ سے خواب میں بلی دیکھنے کی تعبیر بدل سکتی ہے
Khwab ma Billi Dekhna Kasa Hai
اگر کوئی شخص خواب میں بلی دیکھتا ہے تو یہ اکثر اس کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ اس کی زندگی میں کسی نہ کسی قسم کی پریشانی دھوکہ یا یا غیر ضروری اخراجات کا سامنا ہو سکتا ہے
Khwab ma Kali Billi Dekhnay ki tabeer:
خواب میں کالی بلی دیکھنا عام طور پر خوف حسد یا پوشیدہ دشمنی کی علامت ہو سکتا ہے
بعض تعبیر کرنے والے کہتے ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں کالی بلی دیکھے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس کے آس پاس کوئی ایسا شخص موجود ہے جو اس کے خلاف شازش کر رہا ہے
تاہم ہر خواب کا مطلب منفی نہیں ہوتا
Khwab ma Kali Billi ka hamla krta Dekhna:
اگر خواب میں کالی بلی حملہ کرے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے کہ خواب دیکھنے والے کو کسی دشمن یا مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے
اور اگر بلی کو شکست دے تو وہ دشمن سے غالب آئے گا
Khwab ma Safeed Billi Dekhna:
خواب میں سفید بلی دیکھنا ایسے شخص کی علامت ہو سکتا ہے جو بظاہر تو نرم دل ہو لیکن حقیقت میں دھوکہ دینے والا ہو ۔
Khwab ma Billi k Bacha Dekhna:
خواب میں بلی کے بچے دیکھنے کی تعبیر کچھ اس طرح ہو گی اگر کوئی شخص خواب میں بلی کے بچے دیکھے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خواب دیکھنے والا کسی چھوٹے مسئلہ یا حسد کرنے والا لوگوں کا سامنا کرے گا
کبھی کبھی بلی کے بچے دیکھنے کمزور دشمن یا چھوٹی پریشانیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے
Khwab ma Billi ka Bacha Paida hona:
خواب میں اگر کوئی شخص یہ دیکھے کہ بلی کے بچے پیدا ہوئے ہیں تو یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے اس کے گھر میں نئے معاملات یا پریشانیوں کی طرف اشارہ کرتا ہے
Khwab ma Billi ka katna ya panja marna:
اگر کوئی شخص دیکھے کہ خواب میں اسے بلی مار رہی ہے یا پنجہ مار رہی ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہو سکتا یہ خواب کوئی بیماری پریشانی کسی تکلیف کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے
خواب دیکھنے والے کو کسی قریبی سخص کی طرف سے نقصان یا دھوکہ پہنچ سکتا ہے
Khwab ma Billi ko Marna Kasa:
اگر کسی شخص یہ خواب نظر آئے کہ وہ بلی کو مار رہا ہے تو اس تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللّٰہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دیکھنے والا بلی کو مارتا ہے یا اس پر قابو پا لیتا ہے تو کہ وہ کسی دشمن یا تکلیف پر قابو پا لے گا ۔
آپ کو یہ معلومات کیسی لگی دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں اور ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں گا
Khwab ma Billi Dekhnay Ki Tabeer
Khwab ma Billi Dekhna Billi Dekhnay ki tabeer
Khwab ma Billi Dekhnay Ki Tabeer
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)


0 Comments