First Year Guess Papers Islamyat

 First Year Guess Papers Islamyat :




First Year Guess Papers Islamyat






کل نمبر:50۔                                             وقت: دو گھنٹے



                  حصہ اول 

درست جواب کا انتخاب کیجیے ۔

1... قرآن مجید تمام آسمانی کتابوں کے لیے ہے ۔

A.... ترجمہ 

B.... نگران 

C... تشریح 

D... دیباچہ


2.... کائنات میں مختلف جہانوں کا وجود اور ان میں اختلاف و تنوح پتا دیتا ہے ۔

A... ٹیکنالوجی کا

B... ترقی کا

C... خالق حقیقی کا

D... قرب و قیامت 


3... نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اس عقیدے کو کہتے ہے ۔

A... عقیدہ تقدیر 

B... عقیدہ آخرت 

C... عقیدہ توحید 

D... عقیدہ ختم نبوت 


4... مال غنیمت میں سے اللہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت کا حصہ کہلاتا ہے ۔


A... عشر

B... خمس


C... صدقہ و فطر


D... جزیہ 



5... ریاست مدینہ میں دین کی تعلیم کے لیے جو درس گاہ قائم کی گئی اس کا نام تھا ۔


A... دارارقم 

B... دارالعلوم 

C... صفہ 


6... انصار مدینہ کی اکثریت کا پیشہ تھا 

A... کان کنی 

B... زراعت 

C... ملازمت 

D... ماہی گیری 


7.... حدیث مبارکہ کی روشنی میں دین نام ہے۔

A... صبر کا 

B... خیر خواہی کا 

C... مشقت کا 

D... محنت کا


8... حدیث مبارکہ کی روشنی میں بیوہ اور مسکین کے لیے دوڑ دھوپ کرنے والے کو قررار دیا گیا ہے ۔


A... سچی


B... محسن 

C... مجاہد 

D... صابر 

9... حضرت سید نا زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کی دعاؤں پر مشتمل کتاب ہے ۔


A... صحیفہ صادقہ 

B... صحیفہ صحیحہ 

C... صحیفہ جابر

D... صحیفہ سجادیہ 



10... حضرت یوسف علیہ السلام کی منصوبہ بندی سے قحط سے محفوظ ہوا۔

A... مصر 

B...عراق


C... شام 

D... حجاز




First Year Guess Papers Islamyat First year Guess Paper 11th class Guess Papers

Post a Comment

0 Comments