قربانی کا بیان

             ۔۔۔۔قربانی کا بیان۔۔۔۔


   
قربانی کا بیان

اس پوسٹ میں ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے قربانی کے متعلق معلومات (سوال و جواب) شئیر کریں جس سے ہر مسلمان کو اس کا علم ہو سکے اپ سے بھی شئیر کرنے کی گزارش ہے 


                ۔۔۔ قربانی کا بیان ۔۔۔۔

            🌟🌟🌟    سوال وجواب 🌟🌟


سوال ۔۔۔ قربانی کیا ہے ؟

جواب ۔۔ دین و ملت کی نشانی اور حضرت ابرہیم علیہ السلام کی مقدس سنت ہے۔


سوال ۔۔ قربانی میں کیا ثواب ہے ۔

جواب ۔۔ ہر بال کے بدلے ایک نیکی ہے ۔


سوال ۔۔۔ قربانی نہ کرنے والے کے لیے کیا وعید ہے ؟

جواب ۔۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے جس شخص کو قربانی کی وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے ۔


سوال ۔۔۔ قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟

جواب ۔۔ قربانی مالک نصاب پر واجب ہوتی ہے 


سوال ۔۔۔ جس پر قربانی واجب ہے اس نے دوسرے کی طرف سے قربانی کر دی تو واجب ادا ہوا یا نہیں ؟

جواب ۔۔ نہیں 


         ۔۔۔۔    سوال وجواب ۔۔۔

سوال ۔۔۔ ایام قربانی کتنے ہیں ؟

جواب ۔۔ دسویں ذی الحجہ سے بارہویں کے غروب آفتاب تک ۔


سوال ۔۔۔ کن جانوروں کی قربانی درست نہیں ہے ؟

جواب ۔۔ بیمار بہت لاغر یا اندھا کانا لنگڑا یا ناک کان سینگ تھن کوئی عضو تہائی سے زیادہ کٹا ہوا ایسے جانوروں کی قربانی درست نہیں ۔


سوال ۔۔۔ جانور کو ذبح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟

جواب ۔۔ جانور کو بائیں پہلو پر قبلہ رولٹا کر اور داہنا پاؤں اس کے شانہ پر رکھ کر ذبح کرنا چاہیے ۔

نوٹ۔۔۔ جانور کے سامنے نہ چھری تیز کرنی چاہیے اور نہ جانور کو بھوکا پیاسا ذبح کرنا چاہیے ۔


سوال ۔۔۔ قربانی کے گوشت کا مصرف کیا ہے ؟

جواب ۔۔ گوشت کے تین حصے کیے جائیں دو حصے اپنے اور اپنے عزیزوں اور دوستوں کے لیے رکھنے چاہئیں اور ایک پورا حصہ فقرا پر تقسیم کرنا چاہیے ۔


سوال ۔۔۔ اچھا یہ بتایئے کے ذبح کے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے ؟


جواب ۔۔۔





سوال ۔۔۔ اور ذبح کرنے کے بعد کونسی دعا پڑھنی چاہیے ؟

جواب ۔۔۔ 






قربانی کے متعلق سوال و جواب کی معلومات اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں ۔




قربانی کا بیان


          ۔۔۔۔سوال و جواب ۔۔۔۔



زونگ فری انٹرنیٹ کے لیے ابھی فری پر کلک کریں 👇 

         Educatio24pk.xyz

Notes: اگر ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو ہمیں ضرور کمنٹس کجیے 

     

                ♥️♥️♥️         ♥️♥️

Post a Comment

0 Comments