9th Class Islamiat Lazmi Most Important Questions (Guess Papers):
۔۔ اسلامیات لازمی کلاس نہم۔۔۔۔
(حصہ انشائیہ)
سوال نمبر 1... کوئی سی دو حدیث مبارکہ کا ترجمہ کیجیے
1+2+4+8+9+10+15+18+19
سوال ۔۔۔ کوئی سے دو شخصیات پر نوٹ لکھیں ۔
حضرت امام زین العابدین
حضرت انس بن مالک
حضرت ام ایمن
حضرت ام عمارہ
حضرت لعل شہباز قلندر
ابن خلدون
شیخ ابن عربی
سوال ۔۔ آسمانی کتب اور فرشتوں پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے ۔
سوال ۔۔۔ صحابہ کرام کے دور میں جمع و تدوین قرآن پر نوٹ لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ قرآن وسنت کی روشنی میں ہمسایوں کے حقوق لکھیں ۔
سوال ۔۔ حدیث کی ضرورت و اہمیت پر نوٹ لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کریں
سوال ۔۔ شرک کے لغوی و اصطلاحی مفہوم بیان کیجئے نیز شرک کی اقسام لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ امانت اور دیانت سے کیا مراد ہے
قرآن وسنت کی روشنی میں اس کی اہمیت بیان کریں ۔
سوال ۔۔۔ صوم کا معنی و مفہوم بیان کریں نیز روزے کے فوائد اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات بیان کریں
سوال ۔۔۔ رسالت کا اصطلاحی مفہوم بیان کریں نیز انبیائے کرام کی صفات پر تفصیلی بحث کریں
سوال ۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذوق عبادت اور خشوع وخضوع بیان کریں ۔
سوال ۔۔۔ فتح مکہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ قرآن وسنت کی روشنی میں گواہی کی اہمیت بیان کریں نیز جھوٹی گواہی کے اثرات بیان کریں
سوال ۔۔۔ امانت و دیانت کی اہمیت اور سیرت طیبہ سے مثال بیان کریں
سوال ۔۔۔ نماز کے فوائد و ثمرات لکھیں ۔
سوال ۔۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں حسد کی ممانعت اور نقصانات لکھیں ۔
Gussess Paper 9th Class islamyat
9th Class guess Papers
Most Important Questions nine Class
Most Important Questions islamiat lazmi






















0 Comments