Physics Most Important Questions Long Nine Class All Punjab Boards:
**Physics – Most Important Long Questions (Class 9, All Punjab Boards)**
This website provides a complete collection of the most important long questions for Class 9 Physics, carefully selected according to the latest syllabus of all Punjab Boards. It is designed to help students prepare effectively for exams by focusing on frequently asked and high-weightage topics.
The questions are organized chapter-wise, covering key concepts such as Physical Quantities and Measurement, Kinematics, Dynamics, Gravitation, Work and Energy, Properties of Matter, Thermal Physics, and more. Each question is prepared to improve conceptual understanding, analytical thinking, and answer-writing skills.
This resource is ideal for students who want to revise important topics, practice detailed answers, and achieve excellent marks in board examinations. Regular study of these questions will build strong fundamentals and boost confidence for final exams.
سوال ۔۔۔بنیادی اور ماخوذ مقداروں سے کیا مراد ہے SI بنیادی یونٹس کے نام اور ماخز لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ ورنیر کیلیپرز پر نوٹ لکھیں
سوال۔۔۔ ثابت کریں کہ سپیڈ ٹائم گراف کے نیچے والا رقبہ فاصلے کے برابر ہوتا ہے ۔
سوال ۔۔۔ فری فال ایکسپریشن پر نوٹ لکھیں ۔
سوال ۔۔ نیوٹن کے حرکت کے پہلے قانون کی وضاحت کریں ۔
سوال ۔۔۔ مومنٹم کی تعریف کریں اور نیوٹن کے دوسرے قانون کی وضاحت مومٹم میں تبدیلی کی صورت میں کریں ۔
سوال ۔۔۔ کنزوریشن آف مؤمنٹم کے اصول کی تعریف اور وضاحت کریں ۔
سوال ۔۔۔ ایکولبریم کی دو شرائط بیان کریں اور ان کی وضاحت کریں ۔
سوال ۔۔۔۔ ویکٹرز کی ریزولیوشن کی وضاحت کریں
سوال ۔۔۔ کائی نیٹک انرجی کی تعریف کریں اور بیان کریں کہ اسے کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے ۔
سوال ۔۔۔ انرجی کے بقا کے قانون کی وضاحت کریں
سوال ۔۔۔ ہک کا قانون کیا ہے اس کے تین استعمال لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ پاسکل کے قانون کی وضاحت کریں
ہائیڈرولک پریس کی وضاحت کریں
سوال ۔۔۔ کسی برتن میں مائع کے پریشر پر اثر انداز ہونے والے عوامل کونسے ہیں اور ہم انہیں کیسے معلوم کر سکتے ہیں ۔
سوال ۔۔۔ درجہ حرارت کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والے تینوں سکیلز کا موازنہ کریں ۔
سوال ۔۔۔ تھرموکپل تھرمامیٹر کیا ہے تھرمامیٹر کی خصوصیات لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ آپ کیسے شناخت کر سکتے ہیں کہ کوئی چیز مقناطیس ہے یا مقناطیسی مادہ ؟
سوال ۔۔۔ مستقل مقناطیس کے استعمال لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ مقناطیس بنانے اور مقناطیسیت ختم کرنے کے دو طریقے لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ الیکٹڑو مگینٹس کیا ہیں اور ان کے دو استعمال لکھیں ۔
سوال ۔۔۔ فزکس کی اہم شاخیں کونسی ہے مختصر بیان کریں ۔
سوال ۔۔۔ روز مرہ زندگی میں فزکس کی وسعت کیا ہے چند مثالیں دیں ۔
Physics Most Important Questions Long Nine Class All Punjab Boards
فزکس گیس پیپر
گیس پیپر فزکس
Physics Most Important Questions Long Nine Class All Punjab Boards
9th Class Physics Guess Paper, Nine Class Physics Most Important Questions,
_1.webp)

0 Comments