Pakistan Studies Prepare Scheme and Short questions 10th Class :
Dear students and Teachers:
In Sha Allah! It's a challenge that you can get more than 100%marks in Pakistan Studies (Compulsory) by preparing only 25 position-winning solved questions. To get the hard copy of complete notes Please send me Inbox:
Pakistan Studies Prepare Scheme Ten Class 2026 All Punjab Boards Bise Rawalpindi,Bise Lahore Bise Sargodha Bise Multan and Other Punjab Boards:
The Class 10 Pakistan Studies Notes for the All Punjab Boards are prepared to help students understand the historical, constitutional, and international development of Pakistan. Covering topics like cultural diversity, governance, foreign policy, and national identity, these chapter-wise notes simplify complex concepts for exam preparation. Whether you're revising for your board exams or searching “Where can I find Class 10 Pakistan Studies solved questions?”, these free PDF notes are the ideal academic support tool.
Pakistan Studies Prepare Scheme and Short questions 10th Class All Punjab Boards completely prepare:
*مطالعہ پاکستان دہم*
*62 اہم مختصر سوالات*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
`پنجاب کے تمام بورڈز میں بار بار آنے والے اہم مختصر سوالات`
سوال نمبر 1: آبادی سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 2: 2017ء کی مردم شماری کے مطابق پاکستان
کی آبادی کتنی تھی؟
سوال نمبر 3: پاکستان میں آبادی کی گنجانیت کیا ہے؟
سوال نمبر 4: پاکستان کی آبادی کی فی مربع کلومیٹر
گنجانی کیا ہے؟
سوال نمبر 5: پاکستان کی آبادی میں کتنے فیصد سالانہ شرح سے اضافہ ہو رہا ہے؟
سوال نمبر 6: آبادی کی گنجانی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
سوال نمبر 7: سندھ میں فی مربع کلومیٹر افراد کی تعداد کیا ہے؟
سوال نمبر 8: معاشرے سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 9: مردم شماری سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 10: برصغیر پاک و ہند میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
سوال نمبر 11: دیہی اور شہری آبادی کی تقسیم سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 12: صنفی لحاظ سے آبادی کی تقسیم بیان کیجئے۔
سوال نمبر 13: 20-2019ء کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مردوں اور عورتوں کا تناسب کیا ہے؟
سوال نمبر 14: دیہی علاقوں سے شہری علاقوں کی طرف نقل مکانی کی کوئی سی دو وجوہات لکھیے۔
سوال نمبر 15: ثقافت کا مفہوم کیا ہے؟
سوال نمبر 16: پاکستان کے اسلامی تہواروں کے نام لکھیں۔
سوال نمبر 17: پاکستان میں ہر سال کتنی عیدیں منائی جاتی ہیں؟
سوال نمبر 18: پاکستان میں کون سی غذا ئیں پسند کی جاتی ہیں؟
سوال نمبر 19: پاکستان کے مختلف علاقوں میں کیسے لباس پسند کیے جاتے ہیں؟
سوال نمبر 20: شرح خواندگی میں اضافے کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے؟
سوال نمبر 21: پاکستان کے چار اہم کھیلوں کے نام لکھیے۔
سوال نمبر 22: گلگت کے مشہور کھیل کا نام لکھیں۔
سوال نمبر 23: پاکستان کی دو اہم تاریخی عمارتوں کے نام لکھیے۔
سوال نمبر 24: پاکستان کی دو اہم تاریخی عمارتوں کے نام لکھیے۔
سوال نمبر 25: پاکستان کے دو اہم معاشرتی مسائل تحریر کیجئے۔
سوال نمبر 26: پاکستان میں تعلیم کی صورت حال بیان کیجئے۔
سوال نمبر 27: پاکستان میں شرح خواندگی کتنی ہے؟
سوال نمبر 28: پاکستان میں مخلوط ثقافت کیسے وجود میں آئی؟
سوال نمبر 29: پرائمری اور ایلیمنٹری تعلیم سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 30: ایک سے پانچ کلاس تک کی تعلیم کو کیا کہتے ہیں؟
سوال نمبر 31: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 32: یونیورسٹی کی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 33: پاکستان کے دو اہم تعلیمی مسائل بیان کیجئے۔
سوال نمبر 34: پاکستان کے صحت کے مسائل بیان کیجئے۔
سوال نمبر 35: کوئی سی دو تجاویز برائے تعلیمی مسائل کے حل کے لیے بیان کیجئے۔
سوال نمبر 36: ٹیچنگ ہسپتال، کارڈیالوجی ادارہ، مینٹل
ہیلتھ انسٹیٹیوٹ اور چلڈرن ہسپتال براہ راست کس حکومت کے کنٹرول میں ہیں؟
سوال نمبر 37: صحت کے مسائل کے حل کے لیے چار تجاویز دیں۔
سوال نمبر 38: پاکستان کی معاشرتی قدریں کیا ہیں؟
سوال نمبر 39: اردو کس زبان کا لفظ ہے؟ یہ زبان کیسے
ایجاد ہوئی؟
سوال نمبر 40: اردو زبان کے پہلے غزل گو شاعر کا نام
لکھیں۔
سوال نمبر 41: اردو زبان کے کوئی دو شعراء کے نام لکھیے۔
سوال نمبر 42: اردو کے فروغ کے لیے کونسی یونیورسٹی قائم کی گئی؟
سوال نمبر 43: پاکستان کی زبانوں کے نام لکھیں۔
سوال نمبر 44: پاکستان کی چار علاقائی زبانوں کے نام لکھیں۔
سوال نمبر 45: پاکستان میں بولی جانے والی مختلف زبانوں کے نام لکھیں۔
سوال نمبر 46: بالغ فرد کو روزانہ توانائی کے کتنے حراروں کی ضرورت ہوتی ہے؟
سوال نمبر 47: پنجابی زبان کے اہم شعراء کے نام لکھیں؟
سوال نمبر 48: پنجابی زبان کے کوئی سے دو لہجے تحریر کیجئے۔
سوال نمبر 49: پنجابی زبان کے تین اہم قصوں کے نام لکھیں
۔
سوال نمبر 50: کس زبان میں قرآن پاک کا پہلا ترجمہ کیا
گیا؟
سوال نمبر 51: سندھی زبان کے دو لہجوں کے نام تحریر کیجئے۔
سوال نمبر 52: سندھی زبان کے دو مشہور شعراء کے نام لکھیے۔
سوال نمبر 53: پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر کسے سمجھا جاتا ہے؟
سوال نمبر 54: پشتو زبان کے دو مشہور شاعروں کے نام بتائیں۔
سوال نمبر 55: پشتو زبان کے کتنے لہجے ہیں؟
سوال نمبر 56: پشتو شاعری کی قدیم ترین کتاب کا نام کیا ہے؟
سوال نمبر 57: بلوچستان رائٹرز ایسوسی ایشن کا قیام کب عمل میں آیا؟
سوال نمبر 58: بلوچی زبان کے دو شاعروں کے نام لکھیں۔
سوال نمبر 59: کشمیری زبان کے دو لہجوں کے نام لکھیں۔
سوال نمبر 60: کشمیری زبان کے دو شعراء کے نام لکھیے۔
سوال نمبر 61: حبہ خاتون کون تھیں؟
سوال نمبر 62: پاکستان میں غربت کے کوئی سے دو اسباب لکھیے۔
*



0 Comments