Chemistry 9th Class Long Questions Very Important All Punjab Boards:
Dear students and Teachers:
In Sha Allah! It's a challenge that you can get more than 100%marks in Pakistan Studies (Compulsory) by preparing only 25 position-winning solved questions. To get the hard copy of complete notes Please send me Inbox:
Chemistry 9th Class Long Questions
9th Class Long Questions Very Important Chemistry
Most Important Questions Chemistry
Guess Papers Nine Class Chemistry
Notes Nine Class
نئی سکیم 2026 اور سمارٹ سلیبس ALp کے مطابق
آل پنجاب بورڈ:سوال ۔۔۔ ایلیمنٹ مکسچر اور کمپاونڈ میں فرق واضح کریں ۔سوال ۔۔۔ حقیقی سلوشن کولائیڈل سلوشن اور سسپنشن کی خصوصیات واضح کریں ۔سوال ۔۔۔۔ سیچوریٹڈ اور ان سیچوریٹڈ سلوشنز کے بننے کا عمل واضح کریں ۔سوال ۔۔۔ درج ذیل میں سے کسی دو پر نوٹ لکھیں ۔فزیکل کمیسٹریآرگینک کیمسٹریان آرگینک کیمسٹرینیوکلیئر کمیسٹریسوال ۔۔۔ الیکٹرون کی دریافت لکھیںسوال ۔۔ کیتھوڈ ریز کی خصوصیات لکھیں ۔سوال ۔۔۔ پروٹون کی دریافت اور خصوصیات لکھیں ۔سوال ۔۔۔ بوہڑ کے ایٹمی ماڈل کے مطابق انرجی لیولز شیلز اور متعلقہ فارمولے کی وضاحت کریں ۔سوال ۔۔۔ کوویلنٹ بانڈ اور اس کی مختلف اقسام کی وضاحت کریں ۔سوال ۔۔۔ کوآرڈینٹ کوویلنٹ بانڈ کی دو موزوں مثالوں سے وضاحت کریں ۔سوال ۔۔۔ پولر اور نان پولر کوویلنٹ بانڈ کی مثالوں سے وضاحت کریں ۔سوال ۔۔۔ آئیونک بانڈ کی دو مثالوں سے وضاحت کریں ۔سوال ۔۔ ہائڈروجن بانڈنگ اور اس کے اثرات کی وضاحت کریں ۔سوال ۔۔۔ ایسڈ اور بیسز کا کا برونسٹڈ لوری کا نظریہ بیان کریں ۔سوال ۔۔۔ ایسڈ اور بیسز میں سے ہر ایک کے دو کیمیائی خصوصیات پر بحث کریں ۔سوال ۔۔۔ جدید پیریاڈک ٹیبل کے اہم نکات لکھیں ۔سوال ۔۔۔ اٹامک ریڈیس کیا ہے پیریڈز اور گروپس میں اس کے رجحان تبدیلی کی وضاحت کریں ۔سوال ۔۔۔ آئیونائزیشن انرجی کیا ہے ۔پیریڈز اور گروپس میں اس کے رجحان تبدیلی کی وضاحت کریںسوال۔۔۔ ہوائی آلودگی کے ذرائع اور ان کے نقصانات پر بحث کریں ۔سوال ۔۔۔ ایسیڈرین تیزابیتی بارش کیسی بنتی ہ
اور اس کے اثرات لکھیں ۔
Chemistry 9th Class Long Questions Very Important All Punjab Boards
نوٹ: یہ گیس پیپر ہے نہ کہ پیپر۔


0 Comments