اونٹ کے بارے میں دلچسپ معلومات
1.... 🐫 اونٹ کے کوہان میں پانی نہیں چربی ہوتی ہے
لوگوں کا یہی خیال ہے کہ اونٹ اپنے کوہان میں پانی ذخیرہ کرتاہے لیکن ایسا نہیں ۔
کوہان میں چربی ہوتی ہے جو توانائی کے لیے استعمال ہوتی ہے
2.... اونٹ کئی کئی دن پانی کے بغیر رہ سکتا ہے
اونٹ کا جسم پانی کی کمی کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
اونٹ ایک وقت میں ایک سو لیٹر پانی پی سکتا ہے ۔
3....
اونٹ کے ناک کے نتھنے بند ہو سکتے ہے
اونٹ کے نتھنے ریت کے کے طوفان سے بچنے کے لیے بند ہو سکتے ہے جو اسے صحرا میں زندہ رہنے میں مدد دیتے ہیں
4....
اونٹ کی پلکیں تین تہو پر مشتمل ہوتی ہیں
اونٹ کی آنکھیں دھول اور ریت سے محفوظ رکھنے کے لیے تین تہو والی پلکوں سے ڈھکی ہوتی ہے
5...
اونٹ کا دودھ انتہاہی غزائیت بخش ہوتا ہے
اونٹ کا دودھ پروٹین وٹامن اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے
اس کے اور بھی کئی طبی فوائد ہیں
6.....
اونٹ ایک خاص انداز میں چلتا ہے
اونٹ کے چلنے کا انداز پیسنگ گیٹ کہلاتا ہے
جس میں ایک طرف کے پیر دونوں طرف حرکت کرتے ہیں
7.......
اونٹ کی عمر عام طور پر چالیس سے پچاس سال ہوتی ہے
اونٹ ایک لمبی عمر کا جانور ہے اور موسمی حالات میں بھی زندہ رہ سکتا ہے
8.....
اونٹ کی رفتار حیرت انگیز ہوتی ہے
اونٹ چالیس سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ دور سکتا ہے
جو اسے صحرا کے تیز جانوروں میں شامل کرتا ہے
اونٹ کا رنگ بدل سکتا ہے
اونٹ کا رنگ موسم اور اس کے علاقے کے مطابق گہرا یا ہلکا ہو سکتا ہے
تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اور ہمیں بتائیں کیسی لگی معلومات ؟


0 Comments