Zong Packages
زونگ کسٹمر پر مھربان اور میں آپ سب پر مہربان کیونکہ یہ پیکج آپ کو اور نہیں بتانے والا چھان ماریں پورا جہان
زونگ منھلی پرو 2200 والا پیکیج صرف 600 روپے میں لگائیں --
دوستو یے آفر مینے 2 ماہ پہلے شئیر کیا تھا اس مین یے افر 900 مین ہو رہا تھا ابھی فل ڈسکاؤنٹ ہے گئے ہیں اس وقت جس سے بہت لوگوں اسے پسند کیا اور فائدا بھی آٹھایا آج ایک اور اچھا آفر آپ دوستوں کے خدمت میں لکھ رہا ہوں جس میں 7 آفر شامل ہیں امید ہے آپ اس سے فائدا
اٹھائینگے۔
نوٹ: یے پیکیج ہر نمبر پر نہیں لگتا اسے نمبر جو 2 ماہ سے بند ہون یا ایسے نمبر جن پر پچھلے 62 دنوں میں کوئی
ایکٹیویٹی نہ ہوئی ہو وہ نمبر اس پیکج کے لیے آہل ہیں
نمبر 1۔ 1Gb انٹرنیٹ 100 منٹ آل نیٹورک 3 دن کے لیے صرف 100 روپے میں۔
نمبر 2 ـ 1Gb انٹرنیٹ 100 منٹ آل نیٹورک 7 دن کے لیے صرف 120 روپے میں۔
نمبر 3 - 3Gb انٹرنیٹ 300 منٹ آل نیٹورک 30 دن کے لیے صرف 200 روپے میں۔
نمبر 4 - 7Gb انٹرنیٹ 500 منٹ آل نیٹورک پورے 30 دن کے لیے صرف 250 مین۔۔۔۔
نمبر 5 - 10Gb انٹرنیٹ 700 منٹ آل نیٹورک پورے 30 دن کے لیے صرف 400 روپے میں
نمبر 6 - 30Gb انٹرنیٹ 700 منٹ ال نیٹورک 30 دن کے لیے صرف 500 روپے میں
نمبر 7 - 50Gb انٹرنیٹ 1200 منٹ ال نیٹورک 30 دن کے لیے صرف 600 روپے میں
افر لگانے کا طریقہ
*3535# Customer Code
*964*6# Retrailer Code
Keywords.
Zong internet packages,Zong Packages, Zong call package,Zong All in one offer, Zong Packages any network



0 Comments